لندن میں ملیحہ لودھی کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات

لندن میں ملیحہ لودھی کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کا ڈرائیور اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی کو پارک لین فلیٹس لایا جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملیحہ لودھی نے نواز شریف کی عیادت کی جس کے بعد نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز، ملیحہ لودھی کو دروازے تک رخصت کرنے آئے۔

ملیحہ لودھی

مزید : صفحہ اول


loading...