کھوئی رٹہ سیکٹر،بھارتی فوج کی سول آبادی فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

  کھوئی رٹہ سیکٹر،بھارتی فوج کی سول آبادی فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

  



کھوئی رٹہ (آئی این پی)کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، پا ک فو ج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی گنوں کا خاموش کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی علاقوں ٹائیں، ججوٹ بہادر، جگالپال میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،ادھر پاک فوج نے بھرپور جوا بی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس بعد دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں۔

بھارت فائرنگ

مزید : صفحہ اول


loading...