شاہد رفیق کی نو منتخب سینئر وائس چیئرمین زعیم اختر صدیقی کو کامیابی پر مبارکباد

 شاہد رفیق کی نو منتخب سینئر وائس چیئرمین زعیم اختر صدیقی کو کامیابی پر ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین حاجی شاہد رفیق کی نو منتخب سینئر وائس چیئرمین زعیم اختر صدیقی کو کامیابی پر مبارک باد،انہوں نے کراچی سے زعیم اختر صدیقی کی کامیابی کو ٹریڈ کے لیے نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے ٹریڈ کی مضبوطی کے سینئر وائس چیئرمین اپنا کردار ادا کریں گے،مرکزی چیئرمین ہوپ نے ملک بھر سے منتخب ہونے والے زونل وائس چیئرمینز اور ایگزیکٹو ممبران کو بھی خوش آمدید کہتے ہوئے ٹریڈ کے لیے کردار اداکرنے کی درخواست کی ہے۔

 مبارکباد

مزید : صفحہ آخر


loading...