اندرون، بیرون ملک آنے،جانے والی 4پروازیں منسوخ، 6تاخیر کا شکار

  اندرون، بیرون ملک آنے،جانے والی 4پروازیں منسوخ، 6تاخیر کا شکار

  



لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 4پروازیں منسوخ جبکہ 6تاخیر کا شکار رہیں، پی آئی اے کی ریاض سے آنے والی پرواز کو دھند کے باعث واپس اسلام آباد بھجوا دیا گیا۔پی آئی اے کی اوسلو جانے والی پرواز 751، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 316،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 312اور پی آئی اے کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 264منسوخ ہو گئیں۔اتحادائیر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 241چالیس منٹ،پی آئی اے کی ریاض سے آنے والی پرواز 726دھند کے باعث لاہور سے واپس اسلام آباد بھیج دی گئی،ائیر بلیو کی جدہ سے آنے والی پرواز 471سوا گھنٹہ،پی آئی اے کی دوحہ سے آنے والی پرواز 290دوگھنٹے،سعودی ائیر کی جدہ جانے والی پرواز 733پینتالیس منٹ جبکہ اتحاد ائیر کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242چالیس منٹ تاخیر کا شکار رہیں۔

4پروازیں منسوخ

مزید : صفحہ آخر