نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں درخواست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

  نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں درخواست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

  



اسلام آباد (این این آئی)نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں درخواست جمع کرانے کی (آج) جمعرات آخری تاریخ ہے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق آن لائن رجسٹریشن کسی بھی نادرا ای سہولت فرنچائز پر 250 روپے فیس کے ساتھ کروائی جا سکتی ہیں۔ تمام پاکستانی گھر بیٹھے نادرا کی ویب سائٹ nphp.nadra.gov.pk پر بھی بغیر اضافی فیس کے اپنی رجسٹریشن کرسکتے ہیں،آخری تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

آخری تاریخ

مزید : صفحہ آخر