توہین عدالت درخواست پر سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے جواب طلب

  توہین عدالت درخواست پر سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے جواب طلب کر لیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے اس سلسلے میں بلال احمد کی درخواست پر نوٹس جاری کئے ہیں،درخواست گزار کا موقف ہے کہ اس نے ترقیاتی کاموں کو ٹھیکہ لیا تھا،تمام ترقیاتی کام بر وقت مکمل کئے گئے،محکمہ کی جانب سے درخواست گزار کو رقم کی ادائیگیاں نہیں کی جا رہیں،عدالت عالیہ کے 26مئی 2019ء کے حکم کے باوجود ادائیگیاں نہیں کی جارہیں۔
جواب طلب

مزید :

صفحہ آخر -