فواد حسن فواد احتساب عدالت پیش جوڈیشل ریمانڈ میں مزیدتوسیع
لاہور(نامہ نگار)آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو احتساب عدالت میں پیش کیاگیا،نیب کی جانب سے ملزم کوجیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا،عدالت نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزیدتوسیع کا حکم دیتے ہوئے سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی۔
ریمانڈ توسیع