شوہر کو گولی مار کر ڈکیتی ڈرامہ رچانے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

شوہر کو گولی مار کر ڈکیتی ڈرامہ رچانے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

  



لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل نے جنوبی چھاؤنی میں شوہرعلی مرتضی کو گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ کرنے والی خاتون مریم بی بی کی ضمانت کی درخواست خارج کردی،عدالت میں استغاثے کی طرف سے رانا طارق سلمان ایڈووکیٹ پیش ہوئے،ملزمہ کے خلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے مقدمہ درج کررکھاہے۔

ضمانت خارج

مزید : علاقائی