رانا ثناء اللہ عدالتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کیس چلنے دیں، شہریار آفریدی

  رانا ثناء اللہ عدالتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کیس چلنے دیں، شہریار آفریدی

  



اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے سیفران وانسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ قسم کھاتا ہوں کہ نہ میں نے اور نہ ہی وزیر اعظم عمران خان نے رانا ثناء اللہ کو پھنسایا نہ ہمارے حکم پر ان کے خلاف مقدمہ بنایا گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ اب رانا ثناء اللہ عدالتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کیس چلنے دیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔

شہریار آفریدی

مزید : علاقائی