صوبائی دارالحکومت میں ڈاکے،چوریاں،شہری لاکھوں کی نقدی،سامان سے محروم
لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا - ذرائع کے مطابق کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں محبو ب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ30ہز ار روپے کی نقد ی وطلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔مصطفی آ با دکے علا قہ میں طا ر ق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔رائیو نڈکے علا قہ میں حبیب کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔کا ہنہ کے علا قے میں اخلا ق کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ60ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان۔گڑ ھی شا ہو کے علا قہ میں مبین کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔شا د با غ کے علا قہ میں اختر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 25ہزار کی نقد ی ا و ر طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن۔گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ سے ظہیر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،پر انی انا ر کلی کے علا قہ میں شا ہد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ55ہز ار کی نقدی و مو با ئل فو ن جبکہ گلشن اقبا ل،سبز ہ زار اورشا ہد رہ میں گاڑیاں اورجو ہر ٹا ؤ ن،ریس کو رس،گڑ ھی شا ہو،مستی گیٹ،لا ڑ ی اڈہ، ڈیفنس اے،چو ہنگ،لیا قت آ با د،فیصل ٹا ؤ ن،نصیر آ با د،اچھر ہ،شا د ما ن اورمسلم ٹا ؤ ن میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔
ڈاکے