قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، 5 پولیس وائرلیس آپریٹرز ملازمت سے برطرف

قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، 5 پولیس وائرلیس آپریٹرز ملازمت سے برطرف

  



لاہور (کر ائم رپورٹر) ایس ایس پی (ٹیلی) پنجاب صادق علی ڈوگر نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 پولیس وائرلیس آپریٹرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ ان وائرلیس آپریٹرز کو شفاف محکمانہ انکوائری کے بعد نوکری سے برخاست کیا گیا۔ ایس ایس پی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پولیس ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں احتساب کا عمل جاری رہے گا۔

برطرف

مزید : علاقائی