بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس (آج) ہوگا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس (آج) ہوگا

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں آج (جمعرات)16 جنوری 2020 ء،دوپہر ڈھائی بجے، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...