بہاولپور‘ میٹرک امتحان‘ نتائج کی بنیاد پر میرٹ پر آنیوالے متعدد سٹوڈنٹس سکالر شپ کے مستحق قرار

  بہاولپور‘ میٹرک امتحان‘ نتائج کی بنیاد پر میرٹ پر آنیوالے متعدد سٹوڈنٹس ...

  



بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تعلیمی بورڈ بہاولپور نے امتحان میٹرک سالانہ 2019؁ء کے نتائج کی بنیاد پر میرٹ پر آنے والے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

امیدواران کونیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ کا مستحق قرار دیا ہے۔تفصیل کے مطابق سائنس بوائز گروپ کے درج ذیل طلباء و طالبات نیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ کے حقدار پائے۔رول نمبر758262سید معاذالحق بخاری،12703 محمد طلحہ،715799محمد حمزہ عامر،708118عبدا للہ ر اس،856362حسن آ صف،848134محمد فتح محمود،759335محمد عبدالرفع فاروقی،759378محمد عبدالرفع،703110محمد احمر اقبال،812612محمد حماد،840431عبداللہ سجاد، 850365عثمان خالد،750351؎محمد نعمان، 707924عمر وسیم، 802822محمد زین العبدین،708335علی محسن، 705722محمد وسیم، 731831محمد خدیش مختار،806727محمد بلال، 738522سیف اللہ مبشر،803125حماد فرید،857225عبدالوہاب مزمل،712745محمد ا حمد، 742544جعفر فاروق،848720محمد فخر سیلم، 738424محمدطلحہ ارشد،729524حافظ طاہر محمود،827075سعد جاوید،730862محمد حذیفہ،806249محمد ایان الدین ولد،838681محمد طلحہ عدیل، 850492محمد عبداللہ طاہر،715901محمدواصف رحیم،850039ذوہیب ایاز،812913عمر سلیم،831194علی حسن،712736محمد ولید مشتاق،717446محمدقاسم اقبال،804616محمدعبداللہ عبیداللہ، 808622محمد سعد عباس،757892ریان الرحمٰن چیمہ،747474سعد احمد امین،842494عبدالرافع آرٹسبوائز گروپ کے درج ذیل طلباء و طالبات نیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ کے حقدار پائے۔827708حافظ محمد ذوالقرنین،857291حافظ محمد عمیر، 855955ابو ذر لطیف سائنس گرلز گروپ کے درج ذیل طلباء و طالبات نیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ کے حقدار پائے۔845552 اریبہ نور،718735عائشہ یسین،766801نمرہ فاطمہ،805538ام ہانی،725952ماریہ امین،805679علیزہ بتول،715115ام زینب،718782نشاء فاطمہ،800558شمائلہ کوثر،706386عائشہ ضیاء،854352مشام فاطمہ، 765968شاء انور،812387عدن فاطمہ،715041جویریہ امجد،819823ماہ نور فاطمہ،805318مناحل غفار،812286فریحہ قادر،741589 لنتا(Linta) اصغر،821677شہناز خالد،854781امن اسجد،757572عشاء اختر،706427ماہین فاطمہ،700541امبر زکریا،706430آمنہ شفیق،718703خدیجہ سلیم،750731عروج فاطمہ،809575ام ہادیہ،801008شیزہ بشیر،800220مبشرہ ندیم،711713آمنہ عروج،756617وردہ افتخار،846855لائبہ سلیم،746107رابعہ شوکت،821281عتیقہ رسول،811929ثناء فاطمہ،800187 نسمہ فیاض،846805راحیہ قمر،766108عائشہ سجاد،822210صالحہنذیر آرٹس گرلز گروپ کے درج ذیل طلباء و طالبات نیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ کے حقدار پائے۔808296سعدیہ شفیق دختر محمد شفیق،714923افنان فاطمہ دختر محمد زبیر،817403حسنہ بی بی،854600نورین فاطمہ،718241فاریحہ بی بی،805154مافیہ اصغر،757688سمیعہ اقبال،721618زنیرہ زبیر یاد رہے کہ مذکورہ امتحان میں گروپ وائز کسی طالب علم /طالبہ کے حاصل کردہ نمبرات ان طلباء/طالبات سے زیادہ ہوں اور اس کا نام میرٹ لسٹ میں شامل نہ کیا گیا ہو اس کے علاوہ (نام /ولدیت/ادارہ جات)میں اگر کوئی غلطی ہو تو نوٹیفکیشن ہذا کے اجراء کے پندرہ یوم کے اندرتحریری شکایت تعلیمی بورڈ بہاولپور کی اکیڈمک برانچ میں جمع کرائیں مزید یہ کہ مقررہ مدت ختم ہونے پر کسی قسم کی عذر قابل قبول نہ ہو گا اور میرٹ لسٹ کو حتمی تصور کرتے ہوئے جملہ متعلقین کو وظیفہ کی ادائیگی کا اہل قرار دے دیا جائیگا۔

مستحق

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...