میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن‘ 111بجلی چوروں کو رگڑا

    میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن‘ 111بجلی چوروں کو رگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (نیوز رپورٹر) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 111بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ12ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر17 لا کھ73ہزار روپے جرمانہ عائد۔14جنوری 2020?ء کو ملتان میں 6گھریلوصارفین کو12220یونٹس چوری کرنے پر243173روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 15 گھریلوصارفین کو15383یونٹس چوری کرنے پر208585روپے (بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

جرمانہ، وہاڑی میں 13 گھریلواور ٹیوب ویل صارفین کو11420 یونٹس چوری کرنے پر195910 روپے جرمانہ، بہاولپور میں 5گھریلواورکمرشل صارفین کو6364یونٹس چوری کرنے پر86900 روپے جرمانہ، ساہیوال میں 16 گھریلوصارفین کو13242یونٹس چوری کرنے پر202579روپے جرمانہ،رحیم یار خان میں 17 گھریلو صارفین کو13111یونٹس چوری کرنے پر204620 روپے جرمانہ، مظفر گڑھ میں 13گھریلواورصنعتی صارفین کو15478یونٹس چوری کرنے پر250720روپے جرمانہ، بہاولنگر میں 10 گھریلو صارفین کو4793 یونٹس چوری کرنے پر74390روپے جبکہ خانیوال میں 16گھریلواور زرعی ٹیوب ویل صارفین کو20292یونٹس چوری کرنے پر306897 روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
رگڑا