نوجوان انتظار قتل کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی

نوجوان انتظار قتل کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادہشتگردی عدالت نے اے سی ایل سی اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان انتظار قتل کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں انتظار قتل کیس کی سماعت وکیل ملزمان کی عدم حاضری کے باعث سماعت 24 جنوری تک ملتوی کی گئی کیس کے گواہ پولیس اہلکار شمشیر کے بیان پر جرح ہونا تھی، عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام فریقین کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی

مزید : صفحہ آخر