غیرقانونی سفر‘ مسافر ائیر پورٹ سے گرفتار‘ تحقیقات شروع

غیرقانونی سفر‘ مسافر ائیر پورٹ سے گرفتار‘ تحقیقات شروع

  



ملتان (وقائع نگار) ایف آئی اے ملتان نے غیر قانونی طور پر بیرون ملک کا سفر کرنے والے مسافر کو ائیر پورٹ سے گرفتار کرکے سرکل آفس ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔جمیل حسن نامی مسافر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

گزشتہ روز یو اے ای سے ملتان پہنچا تھا۔جسکے پاس سفری کاغذات نامکمل تھے۔جسکو ایف آئی اے نے گرفتار کرکے کاروائی شروع کردی ہے

سفر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...