تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو‘ خاتون کا آپریشن‘ 5کلو وزنی رسولی نکالی لی گئی‘ اہل خانہ خوش

  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو‘ خاتون کا آپریشن‘ 5کلو وزنی رسولی نکالی ...

  



کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) گائناکالوجسٹ ماہر امراض نسواں و زچہ بچہ ڈاکٹر ساجدہ طاہرنے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو میں خاتون کے پیٹ سے رسولی مریضہ کی جان بچالی تفصیل (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی معروف گائناکالوجسٹ ماہر امراض نسواں و زچہ بچہ ڈاکٹر ساجدہ طاہرنے تھانہ کالا کے رہائشی غلام عباس کی بیوی 34سالہ کبریٰ بی بی کا میاب اپریشن کرکے س5کلو وزنی رسولی نکالنے کا کامیاب اپریشن کرکے مریضہ کی جان بچالیمریضہ کبریٰ بی بی نے نئی زندگی ملنے پر اللہ اور ڈاکٹر ساجدہ طاہرکا شکریہ ادا کیا،کامیاب اپریشن کے بعدمریض کو مکمل صحت یاب ہونے پر ڈسچارچ کردیا گیا

آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...