کالے یرقان سے متاثرہ 54سالہ خاتون دم توڑ گئی

کالے یرقان سے متاثرہ 54سالہ خاتون دم توڑ گئی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا54سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔تفصیل کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی رہائشی 54 سالہ شہناز بی بی کو کالے یرقان میں مبتلاہونے پر(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

انتہائی تشویشناک حالت میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود شہناز بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

خاتون

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...