پاکستان سے واپس بھیج گئے سفیر اجے بساریہ کو بھارت نے کہاں بھیج دیا؟ جانئے

پاکستان سے واپس بھیج گئے سفیر اجے بساریہ کو بھارت نے کہاں بھیج دیا؟ جانئے
پاکستان سے واپس بھیج گئے سفیر اجے بساریہ کو بھارت نے کہاں بھیج دیا؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستان سے واپس بھیجے گئے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو کینیڈا میں بھارت کانیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق کینیڈا میں بھارتی ہائی کمشنر وکاس سواروپ کو بھارت واپس بلا لیا گیا ہے جہاں انہیں دفتر خارجہ میں سیکرٹری ویسٹ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔