شدید سردی،ہوائیں،لوگ گھروں میں قید
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر،ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپورمیں جاڑہ اپنے(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
جوبن پرپہنچ گیاہے شہریوں کوگھروں میں مقیدکردیا درجہ حرارت 9سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہوامیں نمی کاتناسب40 فیصد تک پہنچ گیا‘ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز بہاولپورمیں شدیدسردی اورٹھنڈی ہواؤں نے شہریوں کو اپنے گھروں میں مقیدکرکے رکھ دیاہے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 جبکہ کم سے کم درجہ حرارت9سینٹی گریڈ کوچھونے لگا ہوامیں نمی میں تناسب 40 فیصد جبکہ ہوا5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے چلتی رہیں نیٹ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں سردی میں اضافہ اوربرفیلی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
شدیدسردی