کوڑا کرکٹ اٹھانے کا معاملہ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملازمین کی اتوار کی چھٹی منسوخ

کوڑا کرکٹ اٹھانے کا معاملہ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملازمین کی اتوار کی ...
کوڑا کرکٹ اٹھانے کا معاملہ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملازمین کی اتوار کی چھٹی منسوخ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کیلئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملازمین کی اتوار کی چھٹی منسوخ کردی گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کاکہناہے کہ لاہور کی صفائی ستھرائی تک افسران اور ملازمین فیلڈ میں موجود رہیں گے، ملازمین کی چھٹی کا قوانین کے مطابق معاوضہ دیاجائے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -