منی لانڈرنگ کیس ، شہبازشریف اورحمزہ کیخلاف سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی 

منی لانڈرنگ کیس ، شہبازشریف اورحمزہ کیخلاف سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی 
منی لانڈرنگ کیس ، شہبازشریف اورحمزہ کیخلاف سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کردی گئی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا،عدالت نے کہا کہ پراسیکیوشن نے آج کوئی ریکارڈ پیش کرناتھا ،گواہ ملک ابراہیم نے کہاکہ ریکارڈ لے آئے ہیں، عدالت نے کہاکہ آپ ریکارڈ کی معلومات لے لیں ،عدالت نے کیس کی سماعت کچھ دیر تک ملتوی کردی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -