براڈ شیٹ معاملے پر قومی اسمبلی کی خارجہ امورکمیٹی کا اجلاس ملتوی

براڈ شیٹ معاملے پر قومی اسمبلی کی خارجہ امورکمیٹی کا اجلاس ملتوی
براڈ شیٹ معاملے پر قومی اسمبلی کی خارجہ امورکمیٹی کا اجلاس ملتوی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)براڈ شیٹ معاملے پر قومی اسمبلی کی خارجہ امورکمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز  کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اجلاس 18 جنوری کو شیڈول تھا،خارجہ امور کمیٹی نے براڈ شیٹ معاملے پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کو طلب کیا تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -