کابل یونیورسٹی کے قریب دھماکہ

کابل یونیورسٹی کے قریب دھماکہ
کابل یونیورسٹی کے قریب دھماکہ
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت میں کابل یونیورسٹی کے قریب آئی ای ڈی دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

افغان ٹی وی چینل طلوع نیوز کے مطابق کابل یونیورسٹی روڈ پر جامعہ کے قریب مقناطیسی آئی ای ڈی کے ذریعے ایک لینڈ کروزر کو نشانہ بنایا گیا۔ گاڑی کے دھماکہ خیز مواد سے ٹکرانے پر ہونے والے دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔