گرین ٹاؤن پولیس نے جعلی کرنسی کا دھندہ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا

  گرین ٹاؤن پولیس نے جعلی کرنسی کا دھندہ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم رپورٹر)گرین ٹاؤن پولیس نے جعلی کرنسی کا دھندہ کرنے والے ملزم کو گرفتا ر کرلیا ملزم یعقوب کے قبضہ سے بڑی تعداد میں جعلی نوٹ برآمد ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -