توہین مقدمہ، ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
ملتان (خصو صی رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے توہین کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
ہے۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف آئی اے کے مطابق ملزم سید فیصل عباس شاہ کے خلاف توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا مقدمہ محمد اسد الرحمن کی درخواست پر درج کیا گیا تھا ملزم کو 12 جنوری کو حسب ضابطہ گرفتار کیا گیا جس سے تفتیش اور برآمدگی ہونی باقی ہے جس پر عدالت نے ملزم کا 17 جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ہے ملزم سے دوران جسمانی ریمانڈ توہین آمیز مواد کی برآمدگی بھی متوقع ہے۔
جسمانی ریمانڈ