شاہدرہ،ریل گاڑی کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق

شاہدرہ،ریل گاڑی کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ کے علاقے پٹھان کالونی کے قریب آفسوس ناک حادثہ پیش آیا  ریل گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 سالہ ایان کھیلتے ہوئے ریل گاڑی کی زد میں آ گیااور موقع پر ہی دم توڑ گیا پولیس نے کارروائی کے بعد نعش مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -