فیروزوالہ،ٹک ٹاک بناتے گولی لگنے سے دوشیزہ زخمی
فیروزوالہ(نامہ نگار) لاہور شرقپور روڈ پر واقع نجی ٹاؤن میں طارق کی بیٹی 22 سال اپنے گھر میں پسٹل کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے میں مصروف تھی اس دوران اچانک گولی چل گئی جس سے وہ زخمی ہو گئی اہل خانہ نے دوشیزہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق زخمی دوشیزہ کے اہل خانہ نے کوئی کارروائی نہیں کرائی۔
دوشیزہ(س) پسٹل سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل گئی جس سے وہ زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا پولیس کے مطابق اہل خانہ نے پولیس کارروائی کرانے سے انکارکردیا۔
۔