مغلپورہ پولیس کی کارروائی‘پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑلی

مغلپورہ پولیس کی کارروائی‘پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر)مغلپورہ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کر کے پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑکر ملزم سے 400 پتنگیں، کیمیکل ڈور اور ڈوروں کا سامان  برآمد کر لیا ایس پی سول لائن اویس شفیق کے مطابق ملزم آن لائن آرڈر پر پتنگیں لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید :

علاقائی -