پی ٹی آئی کرپٹ حکومت کو گھر بھیجنے  کر دم لے گی، حاجی طاہر نوید

پی ٹی آئی کرپٹ حکومت کو گھر بھیجنے  کر دم لے گی، حاجی طاہر نوید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) سابق مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ حاجی طاہر نوید نے کہا ہے کہ عوام اس کرپٹ ٹولے کو گھر بھیجنے کیلئے تیار ہے۔ عوام کو غربت مہنگائی بے روزگاری کا تحفہ دینے والی اس پی ڈی ایم حکومت کی رخصتی یقینی بن چکی ہے۔ پنجاب کا بڑا سرپرائز ایک ٹریلر ہے پی ٹی آئی امپورٹڈ ٹولے کو انشااللہ عنقریب چاروں شانے چت کردے گی۔