سینئرصحافی خالد چوہدری رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

سینئرصحافی خالد چوہدری رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)سینئرصحافی خالد چوہدری رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ  16 جنوری بروزپیر بعد از نماز ظہر ڈیفنس فیزٹو بلاک ”جی ”کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان ”میانی صاحب ”میں سپردخاک کیا جائے گا۔رہائش گاہ مکان نمبر109/7گلی نمبر 6 بلاک جی،فیز5 ڈی ایچ اے۔ ساحر رشید (بھائی) رابطہ نمبر 03214140000۔
خالد چودھری

مزید :

صفحہ اول -