صوبائی کوالٹی کنٹرول کی 19جنوری کو لاہور میں اہم میٹنگ،ڈرگ انسپکٹرز کوہدایات

  صوبائی کوالٹی کنٹرول کی 19جنوری کو لاہور میں اہم میٹنگ،ڈرگ انسپکٹرز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار)صوبائی کوالٹی کنٹرول کی میٹنگ 19 جنوری کو لاہور میں ہوگی۔جس میں ملتان سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ڈرگ انسپکٹر اپنے ڈسٹرکٹ کے متعلقہ کیسوں کو میٹنگ میں رکھے گے۔جس میں سماعت کے دوران مختلف فیصلے سنائیں جائیں گے۔