میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن 29بجلی چوروں کو جرمانے، وارننگ

  میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن 29بجلی چوروں کو جرمانے، وارننگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے29صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 44ہزار950یونٹس بجلی چوری کرنے پر10لاکھ89ہزار روپے جرمانہ عائد۔ایک مقدمہ درج۔(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
ڈائریکٹرکمرشل میپکو اسد حماد کے مطابق14جنوری 2023 کو ملتان سرکل میں 4 بجلی چوروں کو98525 روپے جرمانہ عائد کیاگیااور ایک ایف آئی آر کا اندراج ہوا۔ڈی جی خان سرکل میں 4صارفین کو 42000روپے جرمانہ عائد، بہاولپور سرکل میں 4صارفین کو 96000روپے جرمانہ عائداور رحیم یار خان سرکل میں 17بجلی چوروں کو853000روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔