روس اور سعودی عرب جوہری توانائی کے شعبہ میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کریں گے

روس اور سعودی عرب جوہری توانائی کے شعبہ میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کریں گے

ماسکو (اے پی پی) روس اور سعودی عرب رواںسال میں جوہری توانائی کے شعبہ میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔ جوہری توانائی سے متعلق روس کے سرکاری کارپوریشن "روس آتوم" کے ڈائریکٹر جنرل سرگئی کری اینکو کے مطابق فریقین دوطرفہ سمجھوتے کے تمام نکات پر اتفاق کر چکے ہیں۔ سمجھوتے کے مطابق روس سعودی عرب میں جوہری یونٹوں کی تعمیر میں حصہ لے گا۔

مزید : عالمی منظر