سعید اجمل کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں 60 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست

سعید اجمل کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں 60 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ووسٹر( نیٹ نیوز) کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں ووسٹر شائر کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے لیسٹر شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 28 اوورز میں 66 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔ سعید اجمل کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں لیڈنگ وکٹ ٹیکر ہیں، وہ اب تک 9 میچز کی 16 اننگز میں 60 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔