ای سی بی کا چیف ایگزیکٹیو کی ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین

ای سی بی کا چیف ایگزیکٹیو کی ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین

لندن( نیٹ نیوز) انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈیوڈ کولیئر موجودہ سیزن کے اختتام پر اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ وہ ایک دہائی تک انگلش بورڈ کے ساتھ وابستہ رہے اور ان کا شمار کامیاب ترین چیف ایگزیکٹیو آفیسرز میں ہوتا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے ان کی ریٹائرمنٹ پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی