صوبائی محکمہ ماحولیات میں تقریب تقسیم انعامات آج ہو گی

صوبائی محکمہ ماحولیات میں تقریب تقسیم انعامات آج ہو گی

لاہور(کامرس رپورٹر)صوبائی محکمہ ماحولیات میں آج ( 16 جولائی 2014ءبروز بدھ) فیلڈ سٹاف میں 47 موٹر سائیکلیں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق آلات تقسیم کئے جائیں گے -اس سلسلے میں سیکرٹری ماحولیات کے دفترواقع قذافی سٹیڈیم میں صبح گیارہ بجے ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں صوبائی وزیر ماحولیات کرنل (ر) شجاع خانزادہ مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4