افطار ڈنر کا اہتمام

افطار ڈنر کا اہتمام

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحرےک انصاف پنجاب کے سےکرٹری ہےلتھ ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی ےوسی 2عہدےداروں کے اعزاز مےں صدر گول چکر کےنٹ مےں سےنئےر نائب صدر دلشاد نے اپنی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کےا ،افطار ڈنر مےں پےر گوہر علی قادری نے خصوصی دعا کروائی ،اور نعت خوانوں نے حضورﷺ کی خدمت مےں گلہائے عقےدت پےش کےے، افطار ڈنر مےں شفقت محمود قادری ،محمد اےاز، محمد ارشاد، محمد الےاس، محمد چراغ، محمد انور ،اشتےاق احمد، عرفان احمد، نوےد سمےت بڑی تعداد مےں اہل علاقہ نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4