چوہدری محمد سرفرازر قائمقام صدر پنجاب ٹیچرز یونین نامزد

چوہدری محمد سرفرازر قائمقام صدر پنجاب ٹیچرز یونین نامزد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر سید سجاد اکبر کاظمی، امتیاز احمد عباسی ، چوہدری محمد سرفراز، رانا لیاقت علی، ظفر سندھو، ملک سعید ، ، چوہدری محمد علی ، جام صادق، امتیاز طاہر، اسلم گھمن ، سجاد اختر اعوان، میاں ارشد، ملک مستنصر اعوان رانا خالد، جاوید چوہدری ، مرزا طارق و دیگر نے کہا ہے کہ پنجاب ٹےچرز ےونےن پنجاب کے مرکزی صدر سےد سجاد اکبر کاظمی مقدس مقامات کی زےارات اور نجی امور کے سلسلے مےں بےرونِ ملک روانہ ہو گئے ۔ان کی عدم موجودگی مےں چوہدری محمد سرفرازسےنئر نائب صدر پنجاب ٹےچرز ےونےن پنجاب کو بطور قائمقام صدر پنجاب ٹےچرز ےونےن پنجاب نامزد کر دےا گےا ہے۔جبکہ سےد سجاد اکبر کاظمی اگست کے وسط مےں بےرونِ ملک سے لوٹےں گے۔

 

مزید : میٹروپولیٹن 4