موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے مختلف سکولوں کے دورے

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے مختلف ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے زیرِاہتمام موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے دارالعلوم جامعہ فاروقیہ رضویہ، گجر پورہ،فضل ماڈل سکول (سمر کیمپ) شالیمار ٹاﺅن، مدرسہ احسن المکاتب چائنہ سکیم، سنگھ پورہ، مدرسہ غوثیہ علوم القرٍآن ٹاﺅن شپ اور جامعہ سردار کونین سیدہ آمنہ البنین والبنات، یوسف پارک شاہدرہ لاہور کا وزٹ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4