سحری وافطاری کے وقت لوڈشیڈ نگ کا سلسلہ فوری طور پر ختم کیا جائے ،عرفان اقبال

سحری وافطاری کے وقت لوڈشیڈ نگ کا سلسلہ فوری طور پر ختم کیا جائے ،عرفان اقبال

لاہور(کامرس رپورٹر)مسلم لیگ ن تاجر ونگ لاہور کے چیئرمین عرفان اقبال شیخ نے لیسکو چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ لاہور میں سحری وافطاری کے وقت لوڈشیڈ نگ کا سلسلہ فوری طور پر ختم کیا جائے ۔اُنھوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے واضع احکامات کے باوجود لاہور میں بے جا لوڈشیڈنگ سے شہریوں اور تاجروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے 

مزید : میٹروپولیٹن 4