ڈیوٹی سے غیر حاضر ی پر ایل ڈی اے کا سٹینو اور ڈرائیور برطرف

ڈیوٹی سے غیر حاضر ی پر ایل ڈی اے کا سٹینو اور ڈرائیور برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بلااجازت ڈیوٹی سے غیر حاضری کی بناپر سٹینو گرافر عرفان علی اور ڈرائیور محمد عمران کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے ۔ ان کے خلا ف یہ کارروائی پیڈا ایکٹ 2006ءکے تحت عمل میں لائی گئی ہے