ایل ڈی اے کے پرائیویٹ سیکرٹری اکبر علی کو تبدیل کر دیا گیا
لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز) آمنہ منیر نے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ایکوزیشن میں تعینات پرائیوٹ سیکرٹری اکبر علی کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ تھری میں ان کے اپنے ہی پے سکیل میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (جنرل کیڈر)تعینات کر دیا ہے