بدعنوانی کے الزام میںملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23جولائی تک توسیع

بدعنوانی کے الزام میںملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23جولائی تک توسیع

لاہور(نامہ نگار )احتساب عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں ملوث وحید قادری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23جولائی تک توسیع کر دی ہے ۔ گزشتہ روز فاضل جج نے ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے نیب حکام کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ پیشی تک ملزم کے خلاف ریفرنس عدالت میں دائرکر دیں ۔ مقامی احتساب عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں ملوث میاں نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23جولائی تک توسیع کر دی ہے ۔

گزشتہ روز فاضل جج نے ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے نیب حکام کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ پیشی تک ملزم کے خلاف ریفرنس عدالت میں دائرکر دیں ۔

 

مزید : میٹروپولیٹن 4