مختلف علاقوں سے دو خواتین اغوا،پولیس نے تفتیش شروع کر دی

مختلف علاقوں سے دو خواتین اغوا،پولیس نے تفتیش شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)شہر کے مختلف علاقوں سے دو خواتین اغوا،پولیس نے مغویوں کے ورثا کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ فیصل ٹاﺅن سے نذیر مسیح کی بیٹی(ک)اور مصری شاہ میں سجاد کی بہن (ع)کو ملزمان نے اغواکر لیا ،پولیس کے مطابق مغویوں اور ملزمان کا سراغ لگانے کےلئے انویسٹی گیشن پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

مزید :

علاقائی -