نیو انا ر کلی ،سوار یو ں سے بھر ے ر کشہ میں پر اسرا ر طو ر پر آ گ لگ گئی

نیو انا ر کلی ،سوار یو ں سے بھر ے ر کشہ میں پر اسرا ر طو ر پر آ گ لگ گئی

لا ہور (کرا ئم سیل ) نیو انا ر کلی کے علاقہ میں سوار یو ں سے بھر ے ر کشہ میں پر اسرا ر طو ر پر آ گ لگ گئی ، قر یب کھڑ ے ا فرا د نے اپنی مد د آپ کے تحت ر کشہ میں سوا ر خو اتین کو با ہر نکا لا اور طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈا کٹرو ں نے طبی امدا د کے بعد خو اتین اور ر کشہ ڈ را ئیو ر کو فا ر غ کر د یا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق نیو انا ر کلی کے علاقہ میں اسلم نا می محنت کش کے ر کشہ میں پرا سرا ر طور پر آ گ لگ گئی ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا ز کر د یا ہے ۔

مزید : علاقائی