سوئی گیس کمپنی کی ٹاسک فورس نے کاہنہ کے علاقہ میں ایک جعلی نیٹ ورک پکڑ لیا

سوئی گیس کمپنی کی ٹاسک فورس نے کاہنہ کے علاقہ میں ایک جعلی نیٹ ورک پکڑ لیا

لاہور(خبر نگار) سوئی گیس کمپنی کی ٹاسک فورس نے کاہنہ کے علاقہ میں ایک جعلی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے، ڈسٹی بیوشن آفیسر شرافت علی چوہدری کے مطابق جعلی نیٹ ورک کے ذریعے پندرہ گھروں کو گیس فراہم کی جا رہی تھی، جبکہ فیصل ٹاﺅن میں ایک بائی پاس پکڑ لیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر