خیرپور: فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق، 2 افراد زخمی

خیرپور: فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق، 2 افراد زخمی
خیرپور: فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق، 2 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 خیرپور(ما نیٹرنگ ڈیسک )پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نواحی گاﺅں صادق کلہوڑو میں پیش آیا جہاں پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کرفائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ماں بیٹا موقع پر ہی جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

خیرپور -