ممبئی حملہ کیس: سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی

ممبئی حملہ کیس: سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی
 ممبئی حملہ کیس: سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عدالتی چھٹیوں کے باعث سماعت کارروائی کے بغیر ملتوی کر دی گئی ہے ۔کیس کی آئندہ سماعت 6 اگست کو ہو گی۔

مزید :

اسلام آباد -