ٹڈاپ کرپشن کیس:سابق ڈپٹی سیکریٹری محمد زبیرگرفتار

ٹڈاپ کرپشن کیس:سابق ڈپٹی سیکریٹری محمد زبیرگرفتار
ٹڈاپ کرپشن کیس:سابق ڈپٹی سیکریٹری محمد زبیرگرفتار

  

کراچی(ما نیٹر نگ ڈیسک )ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میںسابق ڈپٹی سیکریٹری محمد زبیرگرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق محمد زبیر کو ایف آئی اے نے وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ سے گرفتارکیا ہے ۔ ڈپٹی سیکریٹری محمد زبیرٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میںشریک ملزم ہیں۔

مزید : کراچی